تاجی کھوکھر انتقال کر گئے


سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے چچا امتیاز علی کھوکھر المعروف تاجی کھوکھر انتقال کر گئے ہیں۔
این این اردو پر یہ بھی دیکھیں
وفاقی وزیر ہوا بازی راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
واضح رہے کے امتیاز کھوکھر عرف تاجی کھوکھر عرصہ دراز سے علیل تھے ،مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے کھوکھر ہائوس کورال میں ادا کی جائے گی۔