• تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

0303-87-256-86

zulqernainbashir@gmail.com
National News Urdu National News Urdu National News Urdu National News Urdu
  • تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

"جھوٹ”

Home کالم"جھوٹ”

"جھوٹ”

تحریر: اریشہ صغیر 7 جنوری, 2021 Posted by nadmin کالم 2 Comments

آج کل ہمارے معاشرے میں جھوٹ اس قدر عام ہو چکا ہے کہ ہم جھوٹ کو جھوٹ سمجھتے ہی نہیں ، جہاں ہمارا معاشرہ دوسری اخلاقی برائیوں میں اس حد تک مبتلا ہے کہ انہیں خبر ہی نہیں جو ہم کر رہے ہیں وہ ہماری آخرت کو کس درجہ خراب کر رہا ہے انہیں گناہوں میں جھوٹ بھی پیش پیش ہے۔

جاری ہے

این این اردو پر یہ بھی دیکھیں

کیا سال 2020ت بدترین سال تھا جانئے تاریک کے آئینے میں

اگر ہم زمانہ قدیم میں نظر دوڑائیں تو ہمیں دکھائی دے گا کہ عرب ممالک میں ہر برائی تھی سوائے جھوٹ کے ، اور اسی خوبی کی وجہ سے وہ ممالک ترقی یافتہ تھے جبکہ ہمارے ملک میں سب سے بڑا فتنہ جھوٹ ہے جسکی وجہ سے ہمیں ترقی کرنے کےلیے دوسرے ممالک کا سہارا لینا پڑتا ہے؛
اگر ہم اپنی زندگیوں سے جھوٹ کو نکال دیں تو باقی ساری برائیاں خود بخود ختم ہوجائیں گی لیکن شاید ایسا ممکن نہیں،
ہم روزمرہ زندگی میں جو جھوٹ بولتے ہیں آئیے انہیں ملاحظہ کرتے ہیں !

• اکثر ہم لوگ مذاق میں جھوٹ بول دیتے ہیں صرف اگلے انسان کو تنگ کرنے کےلیے اور جب وہ انسان اچھے سے تنگ ہوجاتا ہے تب ہم اسے کہتے ہیں "میں تو صرف مذاق کر رہا تھا تم تو مائنڈ ہی کر گئے” اس عمل کو مذاق کرنا نہیں جھوٹ کے زریعے اگلے انسان کو ذلیل کرنا کہتے ہیں !
• بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی مہمان کے آنے کی خبر ملتی ہے اور ہم لوگ بجائے اس رحمت کا خوش دلی سے استقبال کریں ہم جھوٹ کا سہارا لے کر رحمت کو گھر آنے سے روک دیتے ہیں !
• کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی عزت کو بچانے کی خاطر جھوٹ بولتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ عزت اور ذلت تو صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے تو ہم کیوں اس پاک ذات کی نافرمانی کر کے اپنی عزت کو بچانے کی کوشش کر رہے !
• آج کے معاشرے کا سب سے خطرناک جھوٹ لڑکے لڑکیوں کا فلرٹ کرنا جس میں سوائے جھوٹ کے کچھ بھی نہیں ہوتا ایک تو نامحرم سے بات کر کے ویسے بھی گناہ کر رہے ہوتے اوپر غضب یہ کہ ہر وقت جھوٹ بولنا ، حیرت ان لڑکیوں پہ ہے جو ایسے لڑکوں پر اعتبار کر کے اپنی زندگی تباہ کر لیتی ہیں لیکن یہاں سارا قصور لڑکوں کا بھی نہیں ہے آج کل کی لڑکیاں بھی ماڈرن ازم اور ٹرینڈز کو فالو کر کے پتا نہیں کیا کچھ غلط کر کے اپنی عزتوں کو خراب کر رہی ہیں !
یہ سب عمل کر کے جب کوئی انکو اس برائی سے آگاہ کرتا ہے تو یہ کہتے ہیں اللہ پاک ہدایت دیں گے تو سدھر جائیں گے لیکن ہدایت بھی اسے ہی ملتی ہے جو واقعی ہدایت پانا چاہتا ہو،

Post Views: 6 152

Tags: جھوٹمعاشرہ
2 Comments
0
Share

2 Comments

Leave your reply.
  • Areesha
    · جواب دیں

    جنوری 7, 2021 at 1:34 شام

    Amazing

    • nadmin
      · جواب دیں

      Author
      جنوری 11, 2021 at 2:00 شام

      شکریہ

Leave a Reply

Your email is safe with us.
Cancel Reply

حالیہ خبریں

  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف
  • سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت
  • پابندی کے باجود پتنگیں اڑتی رہیں،پولیس اور منچلوں میں آنکھ مچولی بھی جاری رہی
  • فاطمہ جناح یونیورسٹی میں کل سے ڈیجٹل میڈیا کے حوالے سے دو روزہ سمینار منعقد کیا جائیگا
  • صدر بیرونی پولیس کی بڑی کاروائی ،ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

Contact Us

We're currently offline. Send us an email and we'll get back to you, asap.

Send Message

تازہ ترین

  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف
  • سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت
  • پابندی کے باجود پتنگیں اڑتی رہیں،پولیس اور منچلوں میں آنکھ مچولی بھی جاری رہی
  • فاطمہ جناح یونیورسٹی میں کل سے ڈیجٹل میڈیا کے حوالے سے دو روزہ سمینار منعقد کیا جائیگا
  • صدر بیرونی پولیس کی بڑی کاروائی ،ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

فوری روابط

  • تازہ ترین
  • ویڈیوز
  • کالم
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • اقسام

ہم سے رابطہ کریں

  • 0303-87-256-86
  • zulqarnainbashir@gmail.com

Copyright ©2019 All rights reserved