بہترین پرمارمنس سے شائقین کا دل جیتنے کی کوشش کرتی ہوں،ادا چوہدری


معروف سٹیج اداکارہ ادا چوہدری نے کہا ہے فنکار کا کام ہی اسکی پہچان ہوتا ہے،چائقین کی محبت سے حال ہی میں ہونے والا ملتان کا شو کامیاب ہوا ہے.
پنجاب کے فنکار بھی حکومت سے ناخوش ،فنکاروں کی مشکلات مسعود خواجہ کی زبانی اس ویڈیو میں
ادا چوہدری کا کہنا تھا کہ لاہور اور فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں پرفارم کرکرچکی ہوں ملک کے ہر کونے سے شائقین کی طرف سے محبت ملکی جس سے میرا حوصلہ بلند ہوتا ہے ،مستقبل میں بھی مزید اچھے ڈرامے کرونگی۔