یونان سے ترکی دھکیلے جانے والے 45 تارکین وطن بچا لیئے گئے


ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی کے قریب یونانی ساحلی محافظوں کی طرف سے ترکی کی جانب دھکیلے گئے 45 غیر ملکی تارکین وطن کو ترکی نے بچا لیا ہے۔
شامی اور صومالی تارکین وطن شامل
ترک ساحلی محافظوں کے مطابق، دیکیلی کے قریب ایک پلاسٹک بوٹ پر غیر ملکی تارکین وطن کی موجودگی کی اطلاع ملی جنہیں یونان نے واپس دھھکیل دیا تھا جس پر فوری کاروائی کرتےہوئے خواتین اور بچوں سمیت شامی،صومالی، گیمبیائی، ایریٹریائی،سینیگالی تارکین وطن بچا لیے گئے۔
یہ بھی دیکھیں
پرائیوٹ سکولز فیڈریشن بضد ہے کہ حکومت نجی سکولز کھولنے کی اجازت دے تاہم حکومت کی طرف سے کسی قسم کی نرمی نہیں کی جارہی ایسی صورتحال میں آگے کیا ہوسکتا ہے دیکھئے اس ویڈیو میں