کورونا،”ہزاروں ہلاکتیں ہوچکیں حکومت بتا نہیں رہی”اہم حکومتی شخصیت کی کال ریکارڈنگ لیک


ملک میں کورونا کی وبا کے پیش نظر ہر شکص خوف کا شکار ہے ایسے میں ایک اہم حکومتی شخصیت کی کال ریکارڈنگ نے شہریوں میں مزید خوف پھیلا دیا ہے ۔
حکومتی شخصیت کی طرف سے مختار نامی شخص کو مخاطب کر کے کہا جا رہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے ہزاروں ہلاکتیں ہوچکی ہیں جنہیں حکومت چھپا رہی ہے ۔
لیک ہونے والی آڈیو ریکارڈنگ سننے کیلئے لنک پر کلک کریں اور این این اردو کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
ذرائع کے مطابق لیک ہونے والی ریکارڈنگ ندیم افضل چن کی ہے جس میں وہ مختار نامی شخص کو کہہ رہے ہیں کہ "مرض بہت بڑھ چکا ہے سیاست کو چھوڑو اور گھر میں رہو بچوں کو بھی گھر سے باہر نہ نکلنے دومرض کی وجہ سے ہزاروں ہلاکتیں ہوچکی ہیں حکومت بتا نہیں رہی ہے”