چکری روڈ، طوفانی بارش سےکھمبے گر گئے،شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات


طوفانی بارش کے باعث چکری روڈ پر بجلی کے دو کھمبے گر گئے ہیں۔
یہ ویڈیو بھی دیکھیں
این اردو نیوز کے ملنے والی تفصیلات کے مطابق آج ہونے والی بارش اور طوفان کے باعث چکری روڈ پر واقع رنیال کے قریب دو کھمبے گرے ہیں جس کے نتیجے میں دو شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ کھمبے گرنے سے قریب واقع مارکی کو بھی نقصان پہنچا ہے، کھمبے گرنے کے بعد چکری روڈ کے مختلف علاقوں کی بجلی تاحال بند ہے
1 Comment
Leave your reply.