چکری روڈ،بہار کالونی میں فائرنگ، نوجوان زخمی
چکری روڈ پر فائرنگ سے نوجوان زخمی، فائرنگ حاجی ظفر اقبال کے بہنوئی حاجی زاہد کی طرف سے کی گئی جس کے نتیجے میں وسیم پاشا نامی نوجوان زخمی ہوا ہے عینی شاہدین کے مطابق پہلے تلخ کلامی ہوئی اور بعد ازاں نوبت فائرنگ تک جاپہنچی ملزم کے پاس کلاشنکوف پہلے سے موجود تھی زخمی نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کے ذرائع کے مطابق واقع کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے