• تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

0303-87-256-86

zulqernainbashir@gmail.com
National News Urdu National News Urdu National News Urdu National News Urdu
  • تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

پیپلزپارٹی اقلیتوں کے حقوق کی ضامن جماعت ہے،سید سبط حیدر

Home قومیپیپلزپارٹی اقلیتوں کے حقوق کی ضامن جماعت ہے،سید سبط حیدر

پیپلزپارٹی اقلیتوں کے حقوق کی ضامن جماعت ہے،سید سبط حیدر

12 اگست, 2020 Posted by nadmin قومی No Comments

اسلام آباد ، پاکستان پیپلزپارٹی اقلیتوں کے حقوق کی ضامن اور نمائندہ جماعت ہے. دور اقتدار میں پی پی پی نے ملازمتوں میں کوٹہ, حقوق کے تحفظ, آئین میں اقلیتوں کے لئے برابری اور دیگر سہولیات کا اعلان کیا. ان خیالات کا اظہار سید سبط حیدر بخاری نے مینارٹیز ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کو حقوق اور ان کو تحفظ دینا ہماری آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے. ہم تمام اقلیتوں کو پاکستان کے وفادار شہری سمجھتے ہیں. اقلیتی ونگ کے صوبائی صدر عمران اٹھوال نے کہا کہ قائد اعظم نے 11 اگست کی تقریر میں اقلیتوں کے مساوی حقوق، مکمل آزادی اور ان مساوات کی بات کی تھی. ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ پی پی پی نے ہمیشہ مذہبی اقلیتوں کے حقوق کو یقینی بنایا ہے اور 1970 کے منشور میں اقلیتوں کی برابری اور بااختیار بنانے کا وعدہ کیا.
1973 کا آئین اقلیتوں کو برابر کا شہری تصور کرتا ہے.
شہید بھٹو نے 1973 کے آئین میں اقلیتوں کے لئے اداروں میں کوٹہ مختص کیا گیا. سٹی صدر مقبول کھوکھر نے کہا کہ
بی بی شہید نے 1988 میں ‘اقلیت ہمارہ اعتماد’ کا نعرہ لگایا اور پھر صدر زرداری نے گزشتہ دور میں 11 آگست کو اقلیتوں کا دن مقرر کیا. آج اس دن منانے کا مقصد قائد اعظم کی آئین ساز اسیمبلی سے کی جانے والی تاریخی تقریر اور پیغام کو اجاگر کرنا ہے. اسلام آباد حلقہ 53 کے صدر ملک رحمت نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہی 2010 میں محکمہ اقلیتی امور قائم کیا.انہوں نے کہا کہ
پیپلز پارٹی کی نوجوان قیادت اقلیتوں  کی سفیر ہے اور ہم امید ہے کہ اب چیئرمین بلاول زرداری پاکستان کی اقلیتوں کے حقوق کے محافظ ہیں. پیپلز پارٹی کا یقین ہے کہ اقلیتی حقوق انسانی حقوق ہیں، ملک رحمت نے کہا کہ
ہم اقلیتوں کی مذہبی و شخصی آزادی اور یکساں حقوق کے لئے جدوجہد کرتے رہے گے. تقریب میں پیپلزپارٹی کی اقلیتی ونگ کے راہنماؤں نے بھی خطاب کیا.

Post Views: 6 433

Tags: اقلیتپیپلز پارٹی
No Comments
0
Share

You also might be interested in

ملتان جلسے میں گیلانی خاندان نےفرنٹ لائن پہ آکرپارٹی کا حق ادا کردیا،سعدیہ عباسی

دسمبر 3, 2020

ملتان جلسے میں یوسف رضا گیلانی خاندان نے فرنٹ لائن[...]

بھٹو اور بے نظیر شہید نے اپنا لہو دیکر جمہوریت کو پروان چڑھایا ،پیپلزپارٹی امریکا

دسمبر 24, 2020

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی عقیدت و احترام[...]

Leave a Reply

Your email is safe with us.
Cancel Reply

حالیہ خبریں

  • خواتین کو اپنا عالمی دن کیسے منانا چاہیے۔؟؟
  • چکری روڈ، طوفانی بارش سےکھمبے گر گئے،شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
  • راولپنڈی،دشمنی پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق
  • بہتر خوراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے،رحمان ملک،پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی بھی سیمینار میں شرکت
  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف

Contact Us

We're currently offline. Send us an email and we'll get back to you, asap.

Send Message

تازہ ترین

  • خواتین کو اپنا عالمی دن کیسے منانا چاہیے۔؟؟
  • چکری روڈ، طوفانی بارش سےکھمبے گر گئے،شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
  • راولپنڈی،دشمنی پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق
  • بہتر خوراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے،رحمان ملک،پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی بھی سیمینار میں شرکت
  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف

فوری روابط

  • تازہ ترین
  • ویڈیوز
  • کالم
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • اقسام

ہم سے رابطہ کریں

  • 0303-87-256-86
  • zulqarnainbashir@gmail.com

Copyright ©2019 All rights reserved