• تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

0303-87-256-86

zulqernainbashir@gmail.com
National News Urdu National News Urdu National News Urdu National News Urdu
  • تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

پنجاب کی عوام کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے،وزیر اعلیٰ

Home قومیپنجاب کی عوام کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے،وزیر اعلیٰ

پنجاب کی عوام کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے،وزیر اعلیٰ

22 اگست, 2020 Posted by nadmin قومی No Comments

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چیلنجز ہیں مگر تمام مسائل حل کر کے عوام کے پاس جائیں گے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے بتایا کہ مہنگائی کم کرناہماری حکومت کی ترجیحات میں اولین ہے کیونکہ ہم اپنی عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں -عثمان بزدار نے مزید کہا کہ مشکل حالات میں حکومت سنبھالی مگر حوصلہ نہیں ہارا -وزیر اعلی نے کہا کہ حالات اب بہتری کی طرف گامزن ہیں کوئی پریشانی کی بات نہیں -انہوں نے کہا کہ پنجاب بدل رہا ہے اور عوام کے لئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے-

وزیر اعلی نے عزم کا اظہار کیا کہ پنجاب کو ترقی کے عروج پر لے جانا میرا مشن ہے-وزیر اعلی نے کہا کہ منفی سیاست، منفی سوچ رکھنے والوں کا وطیرہ ہے – ہم مثبت سوچتے ہیں اور عوام کے لئے مثبت کام کرنے پر توجہ رکھتے ہیں -انہوں نے کہا کہ پنجاب میں میرٹ کے کلچر کو فروغ دیا جا رہا ہے – فیصلوں میں شفافیت نظر آتی ہے -ہمارا معیار صرف اور صرف میرٹ اور شفافیت ہے – وزیر اعلی نے کہا کہ روایتی سیاسی پارٹیوں کے قدامت پسند لیڈروں کی روایتی بے حسی سے تنگ آچکے ہیں – صرف پاکستان تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حالات میں تبدیلی لا سکتی ہے –

Post Views: 6 583

Tags: عثمان بزداروزیراعلی
No Comments
1
Share

Leave a Reply

Your email is safe with us.
Cancel Reply

حالیہ خبریں

  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف
  • سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت
  • پابندی کے باجود پتنگیں اڑتی رہیں،پولیس اور منچلوں میں آنکھ مچولی بھی جاری رہی
  • فاطمہ جناح یونیورسٹی میں کل سے ڈیجٹل میڈیا کے حوالے سے دو روزہ سمینار منعقد کیا جائیگا
  • صدر بیرونی پولیس کی بڑی کاروائی ،ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

Contact Us

We're currently offline. Send us an email and we'll get back to you, asap.

Send Message

تازہ ترین

  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف
  • سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت
  • پابندی کے باجود پتنگیں اڑتی رہیں،پولیس اور منچلوں میں آنکھ مچولی بھی جاری رہی
  • فاطمہ جناح یونیورسٹی میں کل سے ڈیجٹل میڈیا کے حوالے سے دو روزہ سمینار منعقد کیا جائیگا
  • صدر بیرونی پولیس کی بڑی کاروائی ،ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

فوری روابط

  • تازہ ترین
  • ویڈیوز
  • کالم
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • اقسام

ہم سے رابطہ کریں

  • 0303-87-256-86
  • zulqarnainbashir@gmail.com

Copyright ©2019 All rights reserved