• تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

0303-87-256-86

zulqernainbashir@gmail.com
National News Urdu National News Urdu National News Urdu National News Urdu
  • تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

موجودہ صورتحال اور عوامی ردعمل

Home کالمموجودہ صورتحال اور عوامی ردعمل

موجودہ صورتحال اور عوامی ردعمل

مزمل شفیق 24 مارچ, 2020 Posted by nadmin کالم No Comments

جیسا کہ ہمیں اس بات کا علم ہے کہ ایک جان لیوا وائرس کرونا نے ہمارے پیارے ملک پاکستان میں قدم رکھ لیا ہے۔ صورت حال کچھ یوں ہے کہ بیشتر افراد اس خطرناک وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور کچھ جان کی بازی بھی ہار چکے ہیں اس خطرناک وائرس سے لوگ احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے صحتیاب بھی ہوچکے ہیں ۔

احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے لیے حکومت پاکستان اور بیشتر فلاحی تنظیمیں سرگرم عمل ہیں۔ لیکن تصویر کا اگر دوسرا رخ دیکھا جائے تو عوامی رد عمل اس سے بالکل مختلف ہے کہا جاتا ہے کہ پرہجوم جگہوں پر مت جائے لیکن عوام پاگلوں کی طرح اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک دوسرے سے مل رہی ہے یاد رکھیں کچھ ایسی ہی صورتحال اٹلی میں بھی پیش آئی تھی انہوں نے بھی احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کیا پھر نتائج کچھ یوں سامنے آئے کہ وہ ناقابل بیان ہیں۔ جدھر بیمار بندے کو ہسپتال میں جگہ نہیں ملی اور مرنے کے بعد دفنانے کی جگہ میسر نہ تھی سوچیے وہاں کیا کچھ نہیں ہوا ہوگا۔

خدارا پاکستانی عوام ہوش کے ناخن لیں ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں ریاست کے مقرر کردہ پابندیوں پر عمل کریں احتیاطی تدابیر پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی عمل کرنے کی ترغیب دیں۔ اگر ان حالات کو سنجیدگی سے نہ لڑا گیا تو ایک نفسا نفسی کا عالم برپا ہو جائے گا اور ان حالات کا الزام بغیر سوچے سمجھے ریاست پر لگا دیا جائے گا کیونکہ ہمیں یہ معلوم ہی نہیں ہوگا کہ ان حالات کے ذمہ دار ہم خود ہیں۔ آپ جس مکتب فکر سے ہے جس شعبے سے بھی منسلک ہیں اور بے شک آپ جس بھی ذہنیت کے مالک ہیں خدارا ایک محب وطن ہونے کا ثبوت دیں۔ ریاست کے مقرر کردہ قوانین اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ کیونکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے اور آج کی پریشانی اگر آپ نے گھر پر کاٹ لی تو کل کی اسپتالوں اور دیگر پریشانیوں سے بچ جائیں گے-

Post Views: 6 296

Tags: Coronavirus
No Comments
0
Share

You also might be interested in

نیو ورلڈ آرڈر اور پاکستان

اپریل 15, 2020

اس وقت دنیا میں دوطرح کی قوتیں بڑے عروج پر[...]

کرونااورضم شدہ قبائلی علاقے ۔؟

کرونااورضم شدہ قبائلی علاقے ۔؟

اپریل 13, 2020

کوئی بھی آزمائش ،آفات جنگیں یامصائب قوموں کے لیے ایک[...]

کورونا،”ہزاروں ہلاکتیں ہوچکیں حکومت بتا نہیں رہی”اہم حکومتی شخصیت کی کال ریکارڈنگ لیک

مارچ 24, 2020

ملک میں کورونا کی وبا کے پیش نظر ہر شکص[...]

Leave a Reply

Your email is safe with us.
Cancel Reply

حالیہ خبریں

  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف
  • سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت
  • پابندی کے باجود پتنگیں اڑتی رہیں،پولیس اور منچلوں میں آنکھ مچولی بھی جاری رہی
  • فاطمہ جناح یونیورسٹی میں کل سے ڈیجٹل میڈیا کے حوالے سے دو روزہ سمینار منعقد کیا جائیگا
  • صدر بیرونی پولیس کی بڑی کاروائی ،ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

Contact Us

We're currently offline. Send us an email and we'll get back to you, asap.

Send Message

تازہ ترین

  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف
  • سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت
  • پابندی کے باجود پتنگیں اڑتی رہیں،پولیس اور منچلوں میں آنکھ مچولی بھی جاری رہی
  • فاطمہ جناح یونیورسٹی میں کل سے ڈیجٹل میڈیا کے حوالے سے دو روزہ سمینار منعقد کیا جائیگا
  • صدر بیرونی پولیس کی بڑی کاروائی ،ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

فوری روابط

  • تازہ ترین
  • ویڈیوز
  • کالم
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • اقسام

ہم سے رابطہ کریں

  • 0303-87-256-86
  • zulqarnainbashir@gmail.com

Copyright ©2019 All rights reserved