مسلم لیگ ن کے رہنما ملک انوار انتقال کر گئے


راولپنڈی مسلم لیگ ن راولپنڈی کے مرکزی رینما شیراز احمد اور اعزاز احمد کے والد ملک انوار رضا الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں ملک انوار کا نماز جنازہ جدید قبرستان میں ادا کر دیا گیا ہے جہاں سیاسی اور سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ہے