• تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

0303-87-256-86

zulqernainbashir@gmail.com
National News Urdu National News Urdu National News Urdu National News Urdu
  • تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

زائرین کیلئے ایران، عراق اور شام کے مقدس مقامات کی مفت زیارت ختم کرنے کا فیصلہ

Home قومیزائرین کیلئے ایران، عراق اور شام کے مقدس مقامات کی مفت زیارت ختم کرنے کا فیصلہ

زائرین کیلئے ایران، عراق اور شام کے مقدس مقامات کی مفت زیارت ختم کرنے کا فیصلہ

ذوالقرنین بشیر سے 30 جون, 2020 Posted by nadmin قومی No Comments

پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی کی طرز پر زائرین مینجمنٹ  پالیسی تیار کر لی ہے جسے منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھی ارسال کر دیا گیا ہے سیکورٹی کلئیرنس کے بعد لائسنس حاصل کرنے والے زائرین گروپ ،آرگنائزر اور ٹورآپریٹر صرف زائرین کو ایران،عراق اور شام لے جاسکیں گے۔ زائرین کو بہترین سفری سہولیات، قیام، سیکورٹی اور رہنمائی فراہم کی جائے گی تفتان، نجف اور کربلا میں سعودی عرب کی طرز پر پاکستان ہاوس قائم کیا جائے گا۔ کربلا میں ڈائریکٹر جنرل جبکہ مشہد اور کوئٹہ میں ڈائریکٹوریٹس قائم کئے جائینگے۔ زائرین کے ویزہ کے ضابطہ کار طے کرنے کیلئے وزارت خارجہ

کے ذریعے ایران اور عراق کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے جائیں گے۔ پالیسی کے تحت ایرانی اور پاکستانی ائیرلائن پاکستان کے بڑے شہروں کے تمام ائیرپورٹس سے زائرین کو لے جاسکیں گے۔ سندھ کے زائرین مند ریڈنگ اور گبد کراسنگ پوائنس کے ذریعے ایران داخل ہو سکیں گے۔ وزارت مذہبی امور زائرین محافظ فنڈ قائم کرے گی۔ زیارات کے دوران موت کی صورت میں لواحقین کو 5 لاکھ روپے، حادثے کے دوران جزوی معذوری پر ڈیڑھ لاکھ روپے، مکمل معذوری پر اڑھائی لاکھ روپے جبکہ ایمرجنسی اور بیماری کی صورت میں 3 لاکھ روپے ادا کئے جائینگے۔ زائرین کیلئے فیری سروس اور گوادر میں امیگریشن پوائنس کھولے  جائیں گے۔ نئی پالیسی کے تحت پاکستان کیلئے زیارت کا کوٹہ ختم کر دیا جائے گا۔ دوبارہ زیارت کیلئے جانے والے زائرین سے 10 ہزار روپے اضافی فیس وصولی کی شرط بھی ختم کر دی گئی .بلوچستان کیلئے زائرین مینجمنٹ کمیونٹی میں حکومتی اور اپوزیشن بنچوں کے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ممبران سمیت شیعہ برادری کے نمائندگان شامل ہوں گے۔ بلوچستان کیلئے زائرین مینجمنٹ کمیٹی میں شیعہ علماء کو شامل کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ وزارت مذہبی امور کی جانب سےتیار کردہ زائرین مینمنٹ پالیسی کی اصولی منظوری دے گی۔

Post Views: 6 546

Tags: حج پالیسیزائرینمقدس مقامات
No Comments
0
Share

Leave a Reply

Your email is safe with us.
Cancel Reply

حالیہ خبریں

  • خواتین کو اپنا عالمی دن کیسے منانا چاہیے۔؟؟
  • چکری روڈ، طوفانی بارش سےکھمبے گر گئے،شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
  • راولپنڈی،دشمنی پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق
  • بہتر خوراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے،رحمان ملک،پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی بھی سیمینار میں شرکت
  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف

Contact Us

We're currently offline. Send us an email and we'll get back to you, asap.

Send Message

تازہ ترین

  • خواتین کو اپنا عالمی دن کیسے منانا چاہیے۔؟؟
  • چکری روڈ، طوفانی بارش سےکھمبے گر گئے،شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
  • راولپنڈی،دشمنی پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق
  • بہتر خوراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے،رحمان ملک،پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی بھی سیمینار میں شرکت
  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف

فوری روابط

  • تازہ ترین
  • ویڈیوز
  • کالم
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • اقسام

ہم سے رابطہ کریں

  • 0303-87-256-86
  • zulqarnainbashir@gmail.com

Copyright ©2019 All rights reserved