راولپنڈی، رنگ روڈ کے حوالے سے بڑی پیش رفت


کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد محمود نے رنگ روڈکے مختلف لوپس کا دورہ کیا۔منصو بے کے خدو خال کا ز مینی جا ئزہ لیتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ حکو مت پنجاب کی اولین تر جیح عوامی فلا ح کے اس منصو بے کو جلد از جلد پا یہ تکمیل تک پہنچا نا ہے تا کہ راولپنڈی کے عوام اس سے مستفید ہو سکیں۔انہوں نے نقشے کے مطا بق بنا ئے جا نے والے انٹر چینجز کی سائٹس کا بھی دورہ کیا اورکہا کہ اس دورے کا مقصد جہاں کام کے معیار و شفا فیت کو یقینی بنا نا اور کا م کی ر فتار کو بڑ ھا نا ہے وہیں علا قے کے عوام کو اعتماد میں لے کر انہیں اس بات کا شعور اجاگر کیا جا رہا ہے کہ راولپنڈی کے با سیوں کے لئے یہ منصو
بہ دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ اکنا مک کا ریڈور ثا بت ہو گا جس سے یہاں معا شی شر گر میوں کو فروغ ملے گا۔اس مو قع پرایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر (ر یو نیو) شعیب علی، ڈا ئر یکٹر جنرل آر ڈی اے عمارہ خان،سی ای او ز یرک انعام منہاس و د یگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کمشنر راولپنڈی نے مز ید کہا کہ راولپنڈی ر نگ روڈمیں مز ید تا خیر یہاں کے عوام کے ساتھ ز یا دتی ہو گی۔ انہوں نے یقین د ہا نی کر وائی کہ اپنے اپنے حلقے کے عوام کو آن بورڈ لیتے ہو ئے عوا می فلا ح کے اس شا ندار منصو بے کو غیر مشروط حما یت دلا ئی جائے گی۔ کہا کہ راولپنڈی ر نگ روڈ منصوبہ پو رے شہر کو ایک نئی شکل دے گا کیو نکہ یہ محض ایک روڈ نہیں بلکہ راکمشنرراولپنڈی نے کہا کہ اس منصو بے اسی سال شر و ع کیا جائے گا اور دو سال کے اند ر اسے مکمل کر نے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے۔64.3 کلو میٹر کی اس رنگ روڈ پرتر نول سے روات تک کے سفر کوکارکے ذ ر یعے 01 گھنٹہ14منٹ میں جبکہ ٹر ک اس سفر کو 50 کلو میٹر ر فتار سے تقر یبا 02گھنٹے میں طے کر پا ئیں گے۔ اسکے علاوہ کسانوں کو ما ر کیٹ تک براہ راست پہنچ ملے گی نیز ٹرک ٹر مینل کے ذ ر یعے ٹر یفک کے اژدہام کو قا بو کر نے کے ساتھ ساتھ وہاں ر یفر یشمنٹ پوا ئنٹ، ورکشاپس اور پا ر کنگ کی سہو لیات بھی دی جائیں گی۔ رہا ئشی سکیموں کو سا ئٹ ایلو کیشن کی جائے گی جس سے شہر ی آبا دی کے بے ہنگم پھیلا ؤ کو ممکن حد تک کم کیا جا سکے گا نیز منا سب دا موں پر ر ہا ئشی سہولیات د ستیاب ہو ں گی۔ منصو بے کے ایک حصے کے تحت لینڈ فل سا ئٹس کی نشاندہی بھی ہو گی جہاں پر سالڈ و یسٹ منیجمنٹ اور ڈمپنگ سائٹس کے ذریعے علا قے کو صاف ستھرا ر کھنے میں بھی مد د


ملے گی۔
2 Comments
Leave your reply.