• تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

0303-87-256-86

zulqernainbashir@gmail.com
National News Urdu National News Urdu National News Urdu National News Urdu
  • تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

راولپنڈی،کورونا کے بڑھتے کیسز،متاثرہ علاقوں میں لاک ڈائون کا فیصلہ

Home قومیراولپنڈی،کورونا کے بڑھتے کیسز،متاثرہ علاقوں میں لاک ڈائون کا فیصلہ

راولپنڈی،کورونا کے بڑھتے کیسز،متاثرہ علاقوں میں لاک ڈائون کا فیصلہ

ذوالقرنین بشیر سے 16 جون, 2020 Posted by nadmin قومی No Comments
کورونا وائرس پازیٹو ،این این اردو نیوز

کورونا سے متاثرہ راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلیکٹڈ لاک ڈاؤن کا فیصلہ ، راولپنڈی کینٹ اور راول ٹاؤن کے کورونا سے متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

راولپنڈی چکری روڈ پر تجاوزات کی بھرمار شہری کیا کہتے ہیں ؟

متعلقہ علاقوں میں پولیس کا گشت بڑھا کر داخلی راستوں کیساتھ ساتھ مارکیٹوں کو مکمل بند کیا جائے گا،لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دودھ دہی کی دوکانیں اور میڈیکل سٹور کھلے رہیں گے، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں عملدرآمد کیلئے ڈپٹی کمشنر اور سی پی او راولپنڈی انتظامات سنبھالیں گے۔

خلاف ورزی پر جامع پلان تیار کر لیا گیا ہے محلہ کمیٹیاں تشکیل، متعلقہ علاقوں میں اے سی، ٹائیگر فورس اور پٹواریوں سے کام لیا جائے گا۔

راولپنڈی میں لاک ڈائون کہاں کہاں ہوگا؟

لاک ڈاؤن والے کسی بھی علاقے میں راشن کی ممکنہ قلت کو دور کرنے کیلئے حکمت عملی بھی تیار کر لی گئی ہے راول ٹاؤن میں صادق آباد، ڈھوک پراچہ، ڈھوک کشمیریاں، ڈھوک کالا خان، قیوم آباد میں لاک ڈاؤن ہو گا۔

کری روڈ، ڈھوک علی اکبر، مجسٹریٹ کالونی، آفندی کالونی، سیٹلائٹ ٹاؤن کے اے اور سی بلاک بھی شامل

راولپنڈی کینٹ کے علاقوں میں ڈھیری حسن آباد، ٹاہلی موری، غوثیہ چوک، ٹینچ بھاٹہ علامہ اقبال کالونی اور کچھ دیگر علاقے شامل سلیکٹڈ لاک ڈاؤن ان علاقوں میں کیا جائے گا جہاں کورونا مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، ضلعی انتظامیہ

Post Views: 6 627

Tags: راولپنڈیکورونا کیسزلاک ڈائون
No Comments
1
Share

You also might be interested in

لاک ڈون کے دوران راشن کی متعصبانہ تقسیم

اپریل 18, 2020

چند روز قبل روبینہ بھٹی کا واٹس ایپ پر پیغام[...]

راولپنڈی،مالی حالات سے تنگ شہری نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

دسمبر 22, 2020

راولپنڈی کے علاقہ گروٹی سٹاپ کے قریب شہری نے خودکشی[...]

Leave a Reply

Your email is safe with us.
Cancel Reply

حالیہ خبریں

  • خواتین کو اپنا عالمی دن کیسے منانا چاہیے۔؟؟
  • چکری روڈ، طوفانی بارش سےکھمبے گر گئے،شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
  • راولپنڈی،دشمنی پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق
  • بہتر خوراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے،رحمان ملک،پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی بھی سیمینار میں شرکت
  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف

Contact Us

We're currently offline. Send us an email and we'll get back to you, asap.

Send Message

تازہ ترین

  • خواتین کو اپنا عالمی دن کیسے منانا چاہیے۔؟؟
  • چکری روڈ، طوفانی بارش سےکھمبے گر گئے،شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
  • راولپنڈی،دشمنی پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق
  • بہتر خوراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے،رحمان ملک،پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی بھی سیمینار میں شرکت
  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف

فوری روابط

  • تازہ ترین
  • ویڈیوز
  • کالم
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • اقسام

ہم سے رابطہ کریں

  • 0303-87-256-86
  • zulqarnainbashir@gmail.com

Copyright ©2019 All rights reserved