خواجہ سرا کے روٹھنے پر نوجوان عاشق نے خود کو آگ لگالی،حالت تشویشناک


عارف والا,خواجہ سرا کے روٹھنے پر عاشق نے خود کو آگ لگا لی ہے ، خود کو آگ لگانے والے عاشق کو ہسپتا منتقل کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی دیکھیں
تحریک انصاف حکومت سے فنکار بھی نالاں،فنکاروں کے مسائل کیا ہیں موجودہ حالات میں کتنا کما لیتے ہیں ؟
مبینہ طور پر خود کو آگ لگانے والے نوجوان کے خواجہ سراء سے ناجائز تعلقات تھے روٹھنے پر دلبرادشتہ ہوا اور خود کو آگ لگا لی ،نوجوان کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کردیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نوجوان محلہ کرم پورہ کا رہائشی تھا 24 سالہ نوجوان ارباز سے خواجہ سراء روپ جان جھگڑے کے بعد ناراض ہوا تھا جس پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر گھر میں خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔جھلسے نوجوان کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کردیا گیا سٹی پولیس نے واقعہ کی تفتیش کا آغازکر دیا ہے