• تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

0303-87-256-86

zulqernainbashir@gmail.com
National News Urdu National News Urdu National News Urdu National News Urdu
  • تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

حیثیت اور سوچ

Home کالمحیثیت اور سوچ

حیثیت اور سوچ

تحریر : رمشا جاوید 1 جنوری, 2021 Posted by nadmin کالم No Comments

صاحب اسلام آباد میں ہے۔ جب آئینگے اپ کا میسج پہنچا دونگا۔ وہ ایک غریب شخص اپنا فریاد لے کے آیا تھا ۔ گاؤں کا امیر زادہ اسے تنگ کر رہا تھا ۔ وہ تھانے کچہری میں ذلیل و خوار ہو رہا تھا۔ ہر طرف اور ہر کوئی صرف امیر زادے کو سپورٹ کر رہا تھا۔

جاری ہے…

این این اردو پر یہ بھی دیکھیں

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی ،عام آدمی کیسے گزارہ کر رہا ہے

پولیس کے اعلی حکام تک امیر زادے کا پہنچ تھا۔ سب امیر زادے کو خان جی اور دوسرے القاب سے مخاطب کرتے تھے۔ عدلیہ اور دوسرے محکموں کے بہت سے افسر امیر زادے کے حلقہ احباب میں تھے۔۔غریب آدمی اپنا فریاد علاقے کے ایم پی اے اور ایم این اے تک پہنچانا چاہتا تھا۔ لیکن مشکل یہ تھی کہ صاحب لوگ صرف الیکشن کے داور میں اپنے رہائش گاہ پر موجود ہوتے تھے۔ اور گاؤں علاقے کے ہر غم اور خوشی کے فنکشن میں شرکت کرتے تھے۔ اور بہت سے ان وفات شدہ لوگوں کے حال و أحوال پوچھتے تھے۔جو سال دو سال پہلے وفات ہو چکے ہوتے ۔مگر صاحب کو معلوم نہیں ہوتا۔الیکشن کے بعد صاحب لوگ ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔۔۔
ہر علاقے، گاؤں، یا شہر میں جب کوئی مالدار ہونے لگتا ہے۔ تو اس کا تعلق بڑے بڑے افسروں بڑے بڑے امراء اور وزراء سے بننا شروع ہو جاتا ہے۔ اس کی حیثیت ایک دم تبدیل ہو جانا شروع ہو جاتا ہے۔ دور کے امیر عزیز و اقارب کو وہ نزدیک لانا شروع کرتا ہے۔ اور نزدیکی غریب رشتہ دار رفتہ رفتہ پرائے ہو جاتے ہیں۔ اپنے پیسے کو ایک شان سمجھنے لگ جاتا ہے۔بڑے لوگوں، بڑے افسروں کے ساتھ تصاویر بناتے ہے اور سوشل میڈیا اور دوسرے ذرائع پر شئیر کرتے ہیں۔ ان کے خیال میں اس سے زمانے میں اس کی حیثیت اور رعب میں اضافہ ہونے لگتا ہے۔ جبکہ اصل میں اس کا ذھن رفتہ رفتہ غلامی کے طرف گامزن ہوتا ہے۔
ایک زمانہ وہ تھا جب ایک صاحب حکومت شام کے وقت غائب ہو جاتا تھا۔لوگوں کو ان پر شک ہونے لگا اور ان کی مخبری شروع کی ۔ ایک شام ایک مخبر اس کی اصلیت جان گیا کہ وہ کہاں جاتا ہے۔ وہ جب گھر سے نکالنے لگا۔ تو یہ آدمی اس کے پیچھے پیچھے جانے لگا۔ یہ صاحب ایک پرانے کمرے میں داخل ہوا اور وہاں پر موجود پرانے کپڑے اور جوتے پہانے لگا۔ وہ پہن کے وہ رونے لگا۔ اس شخص نے اس سے رونے کی وجہ پوچھی تو وہ آدمی وہ صاحب حکومت گویا ہوئے میں روز یہاں اکے یہ پہنتا ہو۔ اور خود سے بولتا ہو ۔ کہ تم غریب باپ کے غریب بیٹے ہو ۔اپنی حیثیت کبھی نہیں بھولنا

طاقت اور پیسہ جو اللہ نے لوگوں کے بھلائی کے لیے تمہیں دیا۔ کہ تم کو آزما سکے کہ تم لوگوں کی زندگی میں اسانیاں پیدا کرتے ہوں۔ کہ لوگوں کا جینا مشکل کرتے ہوں۔ افسوس سے کہنا پڑتا کہ سارے نہیں لیکن بہت سے امیر اور مالدار لوگ، لوگوں کے جینے کو حرام کر رہے ہیں۔ لیکن ایک عدالت ایک دربار اور ایک تھانہ اور بھی ہے ۔ اور اس کا مالک فرماتا ہے۔” وما كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا "۔۔ تمھارا رب بھولنے والا نہیں جو بھی مقدمہ ہوگا۔ اس کا فیصلہ عدل اور انصاف کے ساتھ ہوگا ۔ اور ظالم حسرت سے کہے نگے کاش ہم دوبارہ دنیا میں جاتے تو انصاف کرتے ۔ ہر فیصلہ عدل سے کر تے ۔ اور بہت سے دوسرے وعدے اور ارادے ۔۔

Post Views: 6 195

Tags: تھانہسوچکچہری
No Comments
0
Share

Leave a Reply

Your email is safe with us.
Cancel Reply

حالیہ خبریں

  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف
  • سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت
  • پابندی کے باجود پتنگیں اڑتی رہیں،پولیس اور منچلوں میں آنکھ مچولی بھی جاری رہی
  • فاطمہ جناح یونیورسٹی میں کل سے ڈیجٹل میڈیا کے حوالے سے دو روزہ سمینار منعقد کیا جائیگا
  • صدر بیرونی پولیس کی بڑی کاروائی ،ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

Contact Us

We're currently offline. Send us an email and we'll get back to you, asap.

Send Message

تازہ ترین

  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف
  • سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت
  • پابندی کے باجود پتنگیں اڑتی رہیں،پولیس اور منچلوں میں آنکھ مچولی بھی جاری رہی
  • فاطمہ جناح یونیورسٹی میں کل سے ڈیجٹل میڈیا کے حوالے سے دو روزہ سمینار منعقد کیا جائیگا
  • صدر بیرونی پولیس کی بڑی کاروائی ،ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

فوری روابط

  • تازہ ترین
  • ویڈیوز
  • کالم
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • اقسام

ہم سے رابطہ کریں

  • 0303-87-256-86
  • zulqarnainbashir@gmail.com

Copyright ©2019 All rights reserved