اڈیالہ جیل میں خواتین کےعالمی دن کی مناسبت سےتقریب کا انعقاد


سنٹرل اڈیالہ جیل راولپنڈی کی انتظامیہ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خواتین وارڈ میں ویمن ایڈ ٹرسٹ کے تعاون سے خصوصی تقریب منعقد کی گئی ڈی آئی جی جیل خانہ جات راولپنڈی ملک شوکت فیروز سپریڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی چوہدری ثاقب نذیر اور وومین ایڈ ٹرسٹ کی چیئرپرسن مسماتہ شائینہ سمیت دیگر حکام نے تقریب میں شرکت کی.
تقریب میں معاشرے میں خواتین کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا