• تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

0303-87-256-86

zulqernainbashir@gmail.com
National News Urdu National News Urdu National News Urdu National News Urdu
  • تازہ ترین
  • ترکی
  • کالم
  • اقسام
    • قومی
    • علاقائی
    • تعلیم
    • سیاسی
    • کھیل
    • انٹرٹینمنٹ
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں

امن کے بعد جنوبی وزیرستان میں خوشحالی کے کھلتے دروازے

Home قومیامن کے بعد جنوبی وزیرستان میں خوشحالی کے کھلتے دروازے

امن کے بعد جنوبی وزیرستان میں خوشحالی کے کھلتے دروازے

آدم خان وزیر (سینئر صحافی ) 8 جولائی, 2020 Posted by nadmin قومی No Comments

وانا،جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈہیڈکواٹر وانا میں ایگرپاری ک وانا کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا،افتتاح کمانڈنٹ ساؤتھ وزیرستان سکاؤٹس محمد وسیم الطاف نے کیا،کمانڈنٹ کے علاوہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان فہیداللہ،ڈی پی او جنوبی وزیرستان شوکت علی،ایڈیشنل اے سی وانا ابراہیم شاہ سمیت دیگر سول و ملٹری افیسرز،قبائلی عمائدین اور سیاسی شخصیات بھی موجود تھے۔کمانڈنٹ نے اس افتتاح کو تاریخی قراردیتے ہوئے کہا کہ کئی سالوں سے اتنی اچھی سہولیات مختلف وجوہات کی بناء پر زیر استعمال نہ آسکی،آج کے دن میں انتہائی مسرت اور خوشی محسوس کررہاہوں ۔

اور امید کرتاہوں کہ ایگری پارک مستقبل میں علاقے کیلئے ترقی اورخوشحالی لائے گا۔کمانڈنٹ محمد وسیم الطاف نے پاک آرمی، سول انتظامیہ،ایف سی حکام،قبائلی عمائدین اور ٹریڈیونین کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی کاوشوں کی بدولت آج فروٹ اور سبزی منڈیاں یہاں شفٹ ہوگئی ہیں آئی جی ایف سی ساؤتھ نے اس سارے عمل کو خوب سراہا ہے۔اس موقع پر منڈی یونین کے صدر حاجی روشان،حاجی گل خاتم،حاجی طور خان و دیگر قبائلی عمائدین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کمانڈنٹ اور انتظامیہ کے اس مشقت اور سارے عمل کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے اس سارے عمل میں پاک آرمی اور ایف سی کے کردار کو خوب سراہا اور منڈیوں کو ایگری پارک منتقلی کو علاقے کے کاروبار کیلئے خوش آئندقرار دیدیا۔واضح رہے کہ فروٹ اور سبزی منڈیوں کی منتقلی کا مسئلہ کئی سال سے لٹکا ہوا تھا جس کے حل کیلئے نومبر 2019سے جرگے ہورہے تھے متعدد جرگے منعقد کئے گئے جس میں آخر کار تاجروں کے تمام مسائل کا حل نکال کر بالا آخر سبزی اور فروٹ منڈیان ایگر ی پارک شفٹ کردی گئیں۔ اس سارے عمل میں سکاؤٹس فورس اور ایف سی ساؤتھ نے بہت اہم رول اداکیا۔

Post Views: 6 497

Tags: امنپارکجنوبی وزیرستان
No Comments
0
Share

Leave a Reply

Your email is safe with us.
Cancel Reply

حالیہ خبریں

  • چکری روڈ، طوفانی بارش سےکھمبے گر گئے،شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
  • راولپنڈی،دشمنی پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق
  • بہتر خوراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے،رحمان ملک،پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی بھی سیمینار میں شرکت
  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف
  • سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت

Contact Us

We're currently offline. Send us an email and we'll get back to you, asap.

Send Message

تازہ ترین

  • چکری روڈ، طوفانی بارش سےکھمبے گر گئے،شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
  • راولپنڈی،دشمنی پرفائرنگ، ایک شخص جاں بحق
  • بہتر خوراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے،رحمان ملک،پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی بھی سیمینار میں شرکت
  • ڈپٹی کمشنرآفس راولپنڈی میں کلاس فور ملازمین کی بھرتیوں مبینہ طور پر من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف
  • سوات:شہید صحافی جاوید اللہ خان کی برسی کی تقریب ، پی ایف یو جے ورکرز کی خصوصی شرکت

فوری روابط

  • تازہ ترین
  • ویڈیوز
  • کالم
  • انٹرویوز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • اقسام

ہم سے رابطہ کریں

  • 0303-87-256-86
  • zulqarnainbashir@gmail.com

Copyright ©2019 All rights reserved