اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر تباہ


پاک فضائیہ کا طیارہ شکر پڑیاں، اسلام آباد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا پائلٹ شہید
خبر جاری ہے
تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کاF-16 طیار ہ23مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ریہرسلز کے دوران شکر پڑیاں، اسلام آباد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئیں۔ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔