آیت خان عید پر مختلف ٹی وی شوز کی ہوسٹ ہونگیں


راولپنڈی ,معروف ٹی وی ہوسٹ اداکارہ اور ماڈل آیت خان نے کہا ہے کہ عید کے حوالے سے مختلف پروگرامز کی ریکارڈنگ جاری کا سلسلہ جاری ہے مداحوں کی طرف سے ہمیشہ حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ،پاکستان میں شوبز انڈسٹری بہتری کی طرف جارہی ہے۔
اداکارہ آیت خان عید کے بعد مختلف ڈراموں میں نظر آئیں گی


این این اردو سے خصوصی گفتگو کے دوران آیت خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے شوبز سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں جو جلد بحال ہو جائیں گی حکومت کو کورونا سے متاثرہ فنکاروں کی امداد کرنی چاہئے آیت خان کا کہنا تھا کہ عید کے بعد مختلف ڈرامہ سیریلز میں نظر آئو گی۔